پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس دوبارہ ایک لاکھ 60 ہزار کی حد عبور کر گیا — ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
سونے کی قیمتوں میں کمی، سرمایہ کار محتاط: سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ طویل المدتی منصوبہ بندی کو متاثر کر سکتا ہے، ذرائع
سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کم نرخوں پر خریدنے کا حتمی فیصلہ نہ ہو سکا: دس روپے فی یونٹ خریدنے کی منظوری دی جا چکی ہے