اسلام آباد میں کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب روپے کی ڈیجیٹل ڈکیتی اور منی لانڈرنگ کا انکشاف، ایف آئی اے نے نئی جے آئی ٹی تشکیل دے دی
خیبرپختونخوا میں دس ماہ کے دوران 76 کواڈ کاپٹر حملے، رہائشی مکانات، مساجد، تعلیمی ادارے اور پولیس و فرنٹیئر کور کے دفاتر سمیت اہم تنصیبات نشانہ بنیں