32

گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر امجد زیدی برطرف

گلگت بلتستان اسمبلی  کے اسپیکر اسمبلی امجد زیدی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی۔ اور اب وہ اپنے عہدے پر فائز نہیں رہے ۔

سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں  21 ووٹ پول ہوگئے جبکہ   مخالفت میں 1 ووٹ پول ہوا۔

 اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد استعفے کے انکار پر لائی گئی تھی۔

اسپیکرگلگت بلتستان امجد زیدی کیخلاف تحریک عدم اعتماد 21 ووٹوں سے کامیاب ہوئی اور اسپیکرکےحق میں صرف ایک ووٹ پڑا۔