120

پشاورورسک روڈ پر نامعلوم افراد کا دستی بم کا حملہ

تھانہ متھرا پشاور ورسک روڈ میں مسمی نعیم باچا ولد معتبر شاہ سکنہ پیر کلے کے گھر پر نامعلوم افراد کا دستی بم کا حملہ، جانی نقصان کی اطلاع نہیں.