178

قومی بلے باز سعود شکیل ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل

قومی بلے باز سعود شکیل کو ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا،نوجوان طیب طاہر بطور اضافی کھلاڑی ایشیا کپ سکواڈ کے ساتھ رہیں گے۔

لنکن پریمیئر لیگ کھیلنے والے کپتان بابر اعظم، امام الحق اور نسیم شاہ کل لاہور پہنچیں گے،تینوں قومی کرکٹر ایک روز گھر آرام کے بعد پیر کو ایشیا کپ سکواڈ جوائن کریں گے۔