اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 6 نومبر کو عام انتخابات کروانے کی تجویز دے دی۔
صدر مملکت عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام خط لکھا جس میں کہا گیا کہ 9 اگست کو وزیراعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی کو تحلیل کیا گیا۔
33