121

حسنین احمد دوبارہ ڈی جی نیب تعینات

حسنین احمد کو دوبارہ ڈی جی نیب تعینات کردیا گیا۔

صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کے خط پر تعیناتی کی منظوری دے دیوزارت قانون و انصاف نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔


حسنین احمد کو 6 ماہ کےکنٹریکٹ کی بنیاد پر 13 اکتوبر سے تعینات کیا گیا ہے۔حسنین احمد اسی ماہ نیب سے ریٹائر ہوئے تھے۔