280

سابق وزیرخزانہ سینیٹر شوکت ترین نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا

سابق وزیرخزانہ سینیٹر شوکت ترین نے سیاست کو خیرباد کہہ دیا۔

شوکت ترین نے کہا کہ پی ٹی آئی اور سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔

سابق وزیرخزانہ نے مزید کہا کہ معاشی حالات اور صحت کی وجہ سے کچھ سال مشکل رہے، اہل خانہ اور دوستوں کی مشاورت سے سیاست چھوڑ رہا ہوں۔