115

نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگاکر خود کشی کر لی

ساہیوال میں نوجوان نے مبینہ طور پر نہر لوئر باری دوآب میں چھلانگ لگاکر خود کشی کرلی۔

ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ،نوجوان کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے، ریسکیو کا کہنا ہے کہ نوجوان کی خودکشی کی  وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔