115

پی سی بی نے افتخار احمد کو جرمانہ کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے قومی کرکٹر افتخار احمد کو جرمانہ کردیا۔

ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ افتخار احمد پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ۔انہوں نے پریذیڈنٹ کپ کے سیمی فائنل میں امپائر کے فیصلے پر اختلاف کیا تھا۔

پی سی بی کے مطابق افتخار احمد نے پی سی بی آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی کی ، انہوں نے ایل بی ڈبلیو کی اپیل پر ناراضی کا اظہار کیا تھا ، ترجمان پی سی بی