145

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت ایک بار پھر نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔

10گرام سونا 1458روپے اور تولہ 1700روپے مہنگا ہوگیا جس سے 10گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 59 ہزار945 روپے ہوگئی۔

سونا فی تولہ 3 لاکھ 3 ہزار 200 روپے کا ہوگیا، سونے کی عالمی قیمت 17ڈالر بڑھ کر2900 ڈالرفی اونس ہوگئی ہے۔