102

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سونا مزید مہنگا ہو گیا۔

سونے کی فی تولہ نرخ میں 3800 روپے کا مزید اضافہ ہونے سے فی تولہ سونا بلند ترین سطح 3 لاکھ  8 ہزار پر پہنچ گیا۔

دس  گرام سونا 3 ہزار 258 روپے مہنگا ہونے سے 2 لاکھ 64 ہزار 60 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔