146

خیبر پختونخوا کے علاقے میں توانائی کے نئے ذخائر دریافت

خیبر پختونخوا کے شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر ملے ہیں۔

ماڑی انرجیز نے یہ خوشخبری دی ہے کہ ان ذخائر سے روزانہ تقریباً 7 کروڑ مکعب فٹ گیس اور 310 بیرل خام تیل حاصل ہونے کی امید ہے، جو کہ ملک کی معیشت کو مزید مستحکم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔