کراچی: صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی دیکھی گئی ہے، جس سے زیورات کی خریداری کے خواہشمند افراد کو فائدہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 2600 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے پر آ گیا ہے، جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 2228 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 1 ہزار 354 روپے ہو گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 26 ڈالر کمی کے بعد 3331 ڈالر پر ٹریڈ ہوا۔
ماہرین کے مطابق عالمی مالیاتی دباؤ اور ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ سونے کی قیمتوں پر اثر انداز ہو رہا ہے۔

.jpg)