125

پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار پولینڈ کی لڑکی پاکستان پہنچ گئی

پولینڈ  سے پاکستانی نوجوان سے شادی کے لیے ایک اور غیر ملکی لڑکی پاکستان پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق پولینڈ سے پاکستانی شہری کی محبت میں گرفتار ہو کر سرگودھا پہنچنے والی خاتون نے اسلام قبول کر کے اپنا نام مریم رکھا اور مطیع اللہ نامی شہری سے نکاح کر لیا ۔