گلگت بلتستان کابینہ کی جانب سے مالی سال 2026-27ء کا 218 ارب روپے کا بجٹ منظور، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی: مقدمات مقرر کرنے کی پالیسی ویب سائٹ پر ڈال دی گئی، اب ذاتی کہنے پر بھی کیس فکس نہیں ہوتا
الیکشن کمیشن: ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 68 لاکھ سے تجاوز کر گئی: خیبر پختونخوا میں ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 34 لاکھ 92 ہزار 258 ہو چکی ہے
پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن کا مالی بحران پر شدید تشویش کا اظہار، تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا مطالبہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز اضافے کا حل: موٹر سائیکل سواروں کو مالی امداد زیرغور: حکومت کا تین ماہ تک ماہانہ دو ہزار روپے دینے کا پلان